پی سی بی لیول ون فزیکل ٹرینر کورس آج شروع ہو گا

پی سی بی لیول ون فزیکل ٹرینر کورس آج شروع ہو گا

 لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام لیول ون فزیکل ٹرینر کورس 2 سے 5 جون تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہو گا۔ پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق یہ کورس پی سی بی کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی گیم ایجوکیشن ٹرین دی ٹرینرز پروگرام 2013-14ء کا حصہ ہے۔

 کورس کیلئے 30 امیدواروں کا انتخاب کیا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی