بین الصوبائی انڈر14ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 3جون سے شروع ہوگی

بین الصوبائی انڈر14ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 3جون سے شروع ہوگی

 اسلام آباد (این این آئی)بین الصوبائی انڈر14ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 3جون سے گلگت بلتستان میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ میں پنجاب، خیبرپختونخواہ، بلوچستان، سندھ، آزادجموں و کشمیر، اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور فاٹا کی ٹیمیں حصہ لیں گی اور یہ چیمپئن شپ 5 جون تک جاری رہے گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی