شہوار حیدر انجم نے ریڈیو پاکستان لاہور میںذمہ داریاں سنبھال لیں

شہوار حیدر انجم نے ریڈیو پاکستان لاہور میںذمہ داریاں سنبھال لیں

لاہور (فلم رپورٹر)ریڈیو پاکستان لاہور کے شعبہ میوزک سنٹرل پروڈکشن یونٹ کے پروگرام مینجر شہوار حیدر انجم نے فیصل آباد سے لاہور ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد کا م شروع کردیا ۔سید شہوار حیدر انجم محدود وسائل کے باوجود نئے نغمات کی ریکارڈنگ کررہے ہیں۔ان کے آنے سے فنکاروں کی کثیر تعداد نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے۔شہوار حیدر کا شمار تجربہ کار میوزک پروڈیوسرز میں ہوتا ہے۔

مزید : کلچر