گلوکارہ حمیرا ارشد ، ابرار الحق ،رحیم شاہ اوربلال سعید آج لندن میں پرفارم کرینگے

گلوکارہ حمیرا ارشد ، ابرار الحق ،رحیم شاہ اوربلال سعید آج لندن میں پرفارم ...

لاہور( این این آئی)گلوکارہ حمیرا ارشد ، ابرار الحق ،رحیم شاہ اوربلال سعید آج لندن میں ہونے والے میوزیکل شو میں پرفارم کریں گے۔ وی بی میڈیا کے زیر اہتمام مذکورہ گلوکار لندن کے مختلف شہروں میں چار شوز میں پرفارم کرینگے ۔ یاد رہے کہ چاروں گلوکار لندن میں پہلی مرتبہ اکٹھے پرفارم کر رہے ہیں۔

مزید : کلچر