ہمایوں سعید نے اداکارہ صباءقمر کو اپنی نئی فلم کےلئے کاسٹ کر لیا

ہمایوں سعید نے اداکارہ صباءقمر کو اپنی نئی فلم کےلئے کاسٹ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( این این آئی) پروڈیوسر و اداکار ہمایوں سعید نے اداکارہ صباءقمر کو اپنی نئی فلم کے لئے کاسٹ کر لیا ۔ فلم میں جاوید شیخ ، مائرہ خان ،حمزہ علی عباسی ،احمد بٹ ،عائشہ خان اور ہمایوں سعید شامل ہیں۔ فلم کی ڈائریکشن کے فرائض سینئر اداکارہ ندیم بیگ انجام دیں گے۔

مزید :

کلچر -