46میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بھاگنے والا روبوٹ تیار

Jun 02, 2014

سیول(آن لائن)کورین ماہرین نے اسپیڈ میں تمام روبوٹس کو مات دیتے ہوئے ایسا انوکھا روبوٹ تیار کر لیا ہے جو 46میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔دو ٹانگوں والا یہ منفر روبوٹ نہ صرف انتہائی تیز رفتاری سے دوڑ سکتا ہے بلکہ راستے میں آنے والی رکاوٹوں کو بھی باآسانی پھلانگ کر پار لیتا ہے۔اسے تیار کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس جدید روبوٹ کا استعمال جنگی کارروائیوں کے ساتھ ساتھ قدرتی آفات کے موقعوں پر امدادی سرگرمیوں میں بھی کیا جا سکتا ہے۔

مزیدخبریں