امام حسینؓ کے یوم ولادت پر خصوصی جشن آج اسلامپورہ میں ہو گا
لاہور(پ ر) خواجہ خرم عباس و برادران کی جانب سے امام حسین ؓ کی ولادت کے سلسلے میں خصوصی جشن آج 8بجے شب قصر نو روز انصاری روڈ اسلام پورہ میں منایا جائے گااس موقع پر کیک کاٹنے کی خصوصی تقریب بھی ہوگی جبکہ اہم شخصیات نواسہ رسول کی شان میں قصیدے منقبت اور کلام بھی پیش کریں گی۔