یٰسین جوئیہ کی زیر صدارت ویلفیئر گروپ کے الیکشن کا انعقاد

یٰسین جوئیہ کی زیر صدارت ویلفیئر گروپ کے الیکشن کا انعقاد

لاہور(پ ر) ویلفیئر گروپ کے دو سالہ مدت کے لئے الیکشن صدر تنظیم یٰسین جوئیہ کی صدارت میں محمد علی جوہر ٹاﺅن میں منعقد ہوا جن کے نتائج کے مطابق صدر عطاءاللہ بٹ، سینئر نائب صدر عارف خان، نائب صدر مظہر ساجد بٹ، جنرل سیکرٹری ظفر عباس، جوائنٹ سکرٹری صغیر قریشی، فنانس سیکرٹری سیف اللہ غازی، سیکرٹری نشرواشاعت شفقت محمود اور چھ اراکین مجلس عامہ میں مقصود چغتائی، یعقوب تبسم، میاں اکرم ، لطیف الرحمن، ملک شفیق الرحمن اور محمد شبیر کو بلا مقابلہ منتخب کیاگیا مقصود چغتائی جو کہ بانی جنرل سیکرٹری جی فور ویلفیئر سوسائٹی ہیں کو اضافی ذمہ داری میڈیا کوآرڈنیٹر بھی دی گئی دریں اثناءالیکشن کمشنر پیر مہدی مظفر اور سیکرٹری الیکشن کمیشن آصف اقبال نے الیکشن شیڈول جاری کیا ہے جس کے مطابق 22 جون کو فی فور ویلفیئر سوسائٹی کا الیکشن ہوگا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4