آوارہ مردوں کے باعث خواتین کو مشکلات کا سامنا

آوارہ مردوں کے باعث خواتین کو مشکلات کا سامنا

لاہور ( وقائع نگار ) وحدت روڈ اتوار بازار میں سیکیورٹی کے فقدان کے پیش نظر خواتین صارفین کو آوارہ مردو ں کی جانب سے مشکلات کا سامنا رہا اتوار بازار کے داخلی و خارجی راستو ں پر پو لیس کا ایک بھی جوان معمور نظر نہ آ یا جبکہ چند ایک پو لیس اہلکار اپنے فرائض کی ادائیگی کی بجائے اتوار بازار سے ہٹ کر خو ش گپیو ں میں مصروف دکھائی دیے

مزید : میٹروپولیٹن 1