صارفین ٹھنڈے پانی کو ترس گئے

صارفین ٹھنڈے پانی کو ترس گئے

لاہور ( وقائع نگار ) وحدت روڈ اتوار بازار میں انتظامیہ کی جانب سے صارفین کے لئے لگائے گئے پانی کے سٹال پر بھی صارفین کو ٹھنڈا پانی دستیا ب نہ ہو سکا شہری شدید گرمی میں ٹھنڈے پانی کی عد م دستیا بی کے باعث بازار کے باہر لگے ٹھنڈے مشروبات پینے پر اکتفا کر تے دکھائی دیے ۔ صارفین کا کہنا تھا کہ انتطا میہ کو چائیے کہ گرمی کی شدت میں اضا فہ کے باعث اتوار بازار کھلے رہنے تک ٹھنڈا پا نی دستیا ب رکھا جائے

مزید : میٹروپولیٹن 1