انسدادپولیو مہم آج شروع ہو گی

انسدادپولیو مہم آج شروع ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ ،محکمہ صحت اورتمام ٹاؤنز کا عملہ آج سے تین روزہ انسداد پولیومہم کا آغاز کررہے ہیں تین روزہ پولیو مہم کے دوران 16لاکھ80ہزارپانچ سال سے کم عمر بچوں کوپولیو کے قطرے پلائے جائیں گے جس کی ضلعی حکام نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں