کاکروچ سکینڈل کا ڈراپ سین میگابائٹ آج پارلیمنٹ ہاﺅس کا کیفے ٹیریا سنبھال لے گی

کاکروچ سکینڈل کا ڈراپ سین میگابائٹ آج پارلیمنٹ ہاﺅس کا کیفے ٹیریا سنبھال ...

 اسلام آباد(آن لائن) پارلیمنٹ ہاﺅس کے کیفے ٹیریا میں کیچپ اور سٹینڈوچ سے کاکروچ نکلنے کے بعد چیئرمین سینٹ نے حنیف راجپوت کا کیٹرنگ کا ٹھیکہ ختم کرکے میگا بائٹ کو ٹھیکہ دے دیا ہے جو (آج)پیر سے باقاعدہ کام شروع کر دے گا ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ گزشتہ دنوں میں ارکان اسمبلی کے کیفے ٹیریا سے پیپلز پارٹی کی خاتون رکن اسمبلی ڈاکٹر شازیہ مری کے مہمانوں کی ٹیبل پر رکھے بند کیچپ میں سے مرا ہوا کاکروچ برآمد ہوا ۔

مزید : صفحہ آخر