بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل کراچی میں طلب کر لیا

بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل کراچی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( جنرل رپورٹر)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس( کل)منگل کے روز کراچی میں طلب کر لیا ۔ پیپلزپارٹی کی رکن پنجاب اسمبلی سردار شہاب الدین نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ اجلاس سہ پہر تین بجے بلاول ہاﺅس کراچی میں ہوگا جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال اور اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے کردار کے حوالے سے تبادلہ خیال کے بعد آئندہ کالائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔

مزید :

صفحہ اول -