فرزانہ قتل کیس کے تفتیشی افسر کو تبدیل کر دیا گیا

فرزانہ قتل کیس کے تفتیشی افسر کو تبدیل کر دیا گیا
فرزانہ قتل کیس کے تفتیشی افسر کو تبدیل کر دیا گیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)فرزانہ قتل کیس کے تفتیشی افسر کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقدمے کی تفتیش اب انچارج انویسٹی گیشن تھانہ انارکلی میاں ذوالفقار کریں گے۔پولیس ذرائع کے مطابق مقدمے کی تفتیش آئی جی پنجاب کی جانب سے جاری کئے جانیوالے حکم کے بعد تبدیل کی گئی ہے ۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ انسداد دہشتگردی کی دفعات شامل ہونے کی وجہ سے سب انسپکٹر مقدمے کی تفتیش نہیں کر سکتا۔

مزید : لاہور