تائیکوانڈوکوچنگ کورس 13جون سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

تائیکوانڈوکوچنگ کورس 13جون سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام کوچنگ کورس 13سے 17جون تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق کوچنگ کورس میں کوالیفائیڈ کوچز کی تربیت کیلئے موثر حکمت عملی ترتیب دے دی ہے اور انہیں پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری اور انٹر نیشنل ریفری مرتضیٰ حسن کوچز کو تربیت دینگے۔