جاپان میں آئندہ چند روز کے دوران شدید زلزلہ آ سکتا ہے،ماہرین ارضیات

جاپان میں آئندہ چند روز کے دوران شدید زلزلہ آ سکتا ہے،ماہرین ارضیات

  

ٹوکیو (اے پی پی) ماہرین ارضیات نے کہا ہے کہ جاپان میں آئندہ چند روز کے دوران شدید زلزلے کا امکان ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کی طرف سے یہ وارننگ گزشتہ روز آنے والے 7.8 شدت کے زلزے کے بعد جاری کی گئی ہے جس کے نتیجہ میں کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا اور محض 12 افراد زخمی ہوئے تھے۔ زلزلے کا مرکز ٹوکیو سے 874 کلو میٹر کی دوری پر زمین میں 676 کلو میٹرکی گہرائی میں تھا۔ واضح رہے کہ مذکورہ زلزلہ ایک ہفتے میں آنے والا دوسرا زلزلہ تھا۔

مزید :

عالمی منظر -