ایشین کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ مستحکم

ایشین کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ مستحکم

  

ٹوکیو(اے پی پی) ایشین کرنسی مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کی شرح تبادلہ میں استحکام رہا۔ ٹوکیو میں قبل از دوپہر تجارتی سرگرمیوں کے دوران ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ جمعہ کو نیو یارک کی شرح 124.12 ین فی ڈالر سے معمولی بڑھ کر 124.15 ین فی ڈالر رہی۔ ڈالر اور ین کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ کمی کا شکار رہی جو کہ جمعہ کو نیو یارک کی شرح 1.0991 ڈالر فی یورو اور 136.42 ین فی یورو سے گر کر باالترتیب 1.0950 ڈالر فی یورو اور 135.95 ین فی یورو ہوگئی۔

مزید :

کامرس -