افتخار ٹھاکر والدہ ، اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کرینگے
لاہور ( این این آئی) سینئر اداکار افتخار ٹھاکر رواں سال اپنی والدہ ، اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کریں گے ۔ تفصیل کے مطابق اداکار افتخار ٹھاکر رواں سال دسویں حج کی سعادت حاصل کریں گے ۔