ویٹرنری یونیورسٹی میں ورلڈ ملک ڈے منا یا گیا

ویٹرنری یونیورسٹی میں ورلڈ ملک ڈے منا یا گیا

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور میں ٹیٹرا پا ک پا کستا ن کے با ہمی اشتراک سے گذشتہ روزعا لمی دن برا ئے ورلڈ ملک ڈے منا یا گیا ۔دن کی مناسبت سے یونیورسٹی میں واک سیمینا ر اور ڈرا مہ کا ا نعقاد بھی کیا گیا۔یو نیو ر سٹی آڈیٹو ر یم ہا ل میں سیمینار کا انعقاد ہوا جس کی صدارت پا کستا ن میڈیکل ایسو سی ایشن کے صدر پرو فیسر ڈاکٹراشر ف نظا می نے کی جبکہ دیگر شخصیا ت میں وائس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا، کمیو نیکیشن مینیجر ٹیٹرا پا ک پاکستا ن فا حد مڑل، مس صائمہ اور نیو ٹر یشنسٹ ایکسپر ٹ ڈاکٹر محمد نا صر کے علا وہ ویٹر نر ی یو نیور سٹی فوڈ سائنسز اینڈ ہیو من نیو ٹر یشن اور ڈیر ی ٹیکنا لو جی سے طلبہ اور اسا تذہ کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔اس مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے ڈاکٹراشر ف نظا می نے ویٹر نر ی یو نیور سٹی کی ہا ئیرایجو کیشن کمیشن کی رینکنگ میں پو ر ے پا کستان کی یو نیو رسٹیوں میں نو یں پو زیشن حا صل کر نے پر مبار کبا د پیش کی اور یو نیورسٹی کے اعلی تعلیمی معیار اور کا وشو ں کو سراہا نیز کہا کہ بچے کی صحت کو بہتر ر کھنے کے لیئے ما ں کے دودھ سے بہتر کو ئی غذا نہیں ۔    ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کہا کہ پا کستان دودھ پیدا کر نے والا دنیا کا ایک بڑ ا ملک ہے جہا ں61پر سنٹ دودھ اعلی نسل کے بفلو سے حا صل کیا جا تا ہے جو کہ ایک بہتر یں بر یڈ ہے ۔یو نیورسٹی میں دودھ کے معیا ر کو جا نچنے کے لیئے یو نیورسٹی ڈائگا نوسٹک لیبا ر ٹر ی کا بھی ذکر کیا جہا ٰ ں دودھ میں ملاو ٹ کو جا نچا اور پر کھا جا تا ہے۔ فا حد مڑل نے اپنے خطا ب میں بہتر ین دودھ کی افا دیت اور اس کی پیکنگ سے متعلقہ مختلف پہلو ؤ ں پر تفصیل سے رو شنی ڈالی۔بعد ازیں یو نیورسٹی میں واک کا اہتمام بھی کیا گیا جس کی صدارت ڈاکٹراشر ف نظا می اور ڈاکٹر پا شا نے کی جس میں ویٹر نر ی یو نیور سٹی کے مختلف شعبہ جا ت سے طلبہ اور اسا تذہ کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔سیمینارکے اختتام پر ڈاکٹر پا شا نے ڈاکٹر اشر ف نظا می کو شیلڈ بھی پیش کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -