روزنامہ پاکستان کے نیوز ایڈیٹر عباس تبسم کی والدہ کی وفات پراظہار تعزیت

روزنامہ پاکستان کے نیوز ایڈیٹر عباس تبسم کی والدہ کی وفات پراظہار تعزیت

  

 لاہور(نمائندہ خصوصی) ملک کے معروف صحافی اور روزنامہ پاکستان کے نیوز ایڈیٹر عباس تبسم کی والدہ کی وفات پر جامعہ اشرفیہ لاہور کے نائب و مہتمم و متحدہ علماء بورڈحکومت پنجاب کے چیئرمین مولانا فضل الرحیم ، حافظ اسعدعبید، مولانا محمد اکرم کاشمیری، مولانا زبیر حسن، مولانا فہیم الحسن تھانوی اور مولانا مجیب الرحمن انقلابی نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحومہ انتہائی متقی ،پرہیزگار اور نیک سیرت خاتون تھیں انہوں نے مرحومہ کیلئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -