اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

  

 لاہور ( نمائندہ خصوصی )پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان ، نیشنل آرگنائزر شاہ محمودقریشی، اعجازاحمدچوہدری، ڈاکٹر یاسمین راشد، عندلیب عباس ، شبیرسیال ، علیم اللہ وڑائچ، ظاہر چوہدر ی نے سینئر صحافیوں ضیا اللہ نیازی کی والدہ، اعظم چوہدری کی والد ہ اور سینئر صحافی سید ایاز بادشاہ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا اوردعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین!

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -