صحافی اعظم چوہدری کی والدہ کی وفات پراظہار تعزیت

صحافی اعظم چوہدری کی والدہ کی وفات پراظہار تعزیت

  

 لاہو(ایجوکیشن رپورٹر)انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماؤں ارحم سلیم قادری ،سید آفتاب عظیم بخاری،جان محمد وڑائچ ،جہانزیب ستی،محمد اکرم رضوی ،حافظ جعفر ماجد اعوان،سید افضال بخاری،عامر اسماعیل نے روزنامہ جناح کے ایڈیٹر اور معروف صحافی اعظم چوہدری کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔رہنماؤں نے مرحومہ کیلئے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعاکی ہے۔رہنماؤں نے کہا کہ اعظم چوہدری کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -