روحانی سکالر محمد مسعود چوہدری کی برطانیہ سے وطن واپسی

روحانی سکالر محمد مسعود چوہدری کی برطانیہ سے وطن واپسی

  

 لاہور(پ ر) معروف قانون دان، تجزیہ نگار، روحانی سکالر اور مصنف محمد مسعود چوہدری نے اپنے دورہ برطانیہ کے دوران وہاں کی مسلم کمیونٹی کے مختلف وفود سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سے آگہی حاصل کی، علاوہ ازیں حاجی محمد مسعود چوہدری نے برطانیہ میں مقیم مسلمانوں اور مختلف مذاہب کے افراد کا روحانی علا ج کر کے یہ ثابت کر دیا کہ دین اسلام میں ہر بیماری اور ہر مسئلے کا حل موجود ہے، مسعود چوہدری نے برطانیہ میں مقیم مسلمانوں اور غیر مسلموں کی ایک کثیر تعداد کو روحانیت پر تحریر کردہ اپنی کتاب پیش کر کے یہ یقن دلایا دیا کہ اسلام واحد دین ہے جس کے کلام میں اسقدر تاثیر ہے کہ جو لاعلاج امراض کو شفائے کلی عطا کر دیتا ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -