ساہیوال:موٹر سائیکل کی ٹکر سے ضعیف العمر شخص جاں بحق

ساہیوال:موٹر سائیکل کی ٹکر سے ضعیف العمر شخص جاں بحق

  

ساہیوال(بیورورپورٹ)موٹر سائیکل کی ٹکر سے ضعیف العمر شخص جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق ساہیوال نور شاہ روڈ پر کوٹ خادم علی شاہ کے قریب 70سالہ محمد رفیق سٹرک عبور کرنے لگا تو اسے تیز رفتارموٹر سائیکل نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں وہ زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید :

علاقائی -