ہنڈی کے کاروبار میں ملوث 2 افغان باشندے گرفتار

ہنڈی کے کاروبار میں ملوث 2 افغان باشندے گرفتار

  

لاہور(وقائع نگار خصوصی)ایف آئی اے کی ٹیم نے ٹرک اڈاپر چھاپے مار کر ہنڈی کے کاروبار کرنے میں ملوث 2افغان باشندوں کو گرفتار کر کے 19لاکھ 20ہزار روپے کی رقم قبضہ میں لے لی۔ایف آئی ا ے کی ٹیم نے دکان نمبر35مبارک پلازہ ٹرک اڈا پر چھاپہ مارا،افغان باشندے دولت خان اور عبدالمتین کو گرفتار کر کے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ افغانی گرفتار

مزید :

صفحہ آخر -