ہاجرہ خان کلب فٹبال میں 100 گول کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

کوئٹہ (ویب ڈیسک) ہاجرہ خان کلب فٹبال میں 100 گول کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون پلیئر بن گئیں۔ وہ ان دنوں مالدیپ میں ایس ایچ آر کلب کی جانب سے لیگ کھیل رہی ہیں۔ ہاجرہ خان پاکستان میں بلوچستان یونائیٹڈ کی جانب سے فٹبال کھیلتی ہیں۔

مزید :

کھیل -