انسانی جسم سے مکمل طور پر خون نکالنے کیلئے کتنے مچھر درکار ہوں گے؟جانئے

انسانی جسم سے مکمل طور پر خون نکالنے کیلئے کتنے مچھر درکار ہوں گے؟جانئے
انسانی جسم سے مکمل طور پر خون نکالنے کیلئے کتنے مچھر درکار ہوں گے؟جانئے

  

آج کل گرمیوں کے موسم میں ہر انسان ہی مچھروں سے تنگ ہے اور اس سے چھٹکارا پانے کیلئے طرح طر ح کے جتن کرتاہے لیکن یہ ایسی مخلوق ہے کہ پھر بھی جان نہیں چھوڑتی جہاں موقع ملتاہے حملہ کر دیتی ہے ۔جیسے ہمیں زندہ رہنے کیلئے کھانے کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح مچھرو ںکو بھی زندہ رہنے کیلئے خون کی ضرور ت ہوتی ہے او ر مچھر اپنی ضرورت پوری کرنے کیلئے انسانوں کا خون چوستے ہیں ۔

آج ہم آپ کو بتائیں گے مچھر کا خون چوسنا تو محض عام سی بات ہی سمجھا جاتاہے لیکن اگر 12لاکھ مچھر ایک ساتھ ہی آپ پر حملہ آور ہو جائیں تو یہ آپ کے جسم کو خون سے خالی کر دیں گے جس کی وجہ سے آپ کی زندگی ختم ہوجائے گی۔

دوسری جانب کئی بار تو انسان مچھر کے کاٹنے کے باعث ملیریا جیسی بیماری میں مبتلا ہو جاتا تاہم اس لیے ضروری ہے کہ مچھروں کو بھگانے والے سپرے یاکسی اور رپیلنٹ کا استعمال کیا جائے ،خاص طو رپر بچوں کو ان سے زیادہ بچانے کی ضرورت ہوتی ہے اس کیلئے مچھروں کو بھگانے والی ادویات کا استعمال کریں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -