ہنگو میں فورسز کی گاڑی الٹ گئی، 5 اہلکار زخمی

ہنگو میں فورسز کی گاڑی الٹ گئی، 5 اہلکار زخمی
ہنگو میں فورسز کی گاڑی الٹ گئی، 5 اہلکار زخمی

  

ہنگو (مانیٹرنگ ڈیسک) وسطی کرم میں فورسز کی گاڑی الٹ نے نتیجے میں 5 اہلکار زخمی ہو گئے۔ ایف ذرائع کے مطابق فورسز کی گاڑی معمول کی گشت پر تھی کہ اسی دوران حادثہ پیش آ گیا جس کے نتیجے میں 5 اہلکار زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد دے دی گئی ہے۔ دوسری جانب فورسز نے ڈاڈاشاہ محمود روڈ پر نصب بارودی سرنگ بھی ناکارہ بنا دی ہے۔

مزید :

ہنگو -