حساس ادارے کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 کارندے گرفتار

حساس ادارے کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 کارندے گرفتار
حساس ادارے کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 کارندے گرفتار

  

بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک) حساس ادارے نے بہاولپور کے علاقے میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 4 کارندے گرفتار لئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے نے انٹیلی جنس اطلاعات پر بہاولپور کے علاقے میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 4 کارندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان افراد کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

بہاول پور -