مک مکا کرنا تھا تو دھرنا کیوں ؟ خیبرپختونخواہ میں ری الیکشن کروائے جائیں:شہرام ترکئی

مک مکا کرنا تھا تو دھرنا کیوں ؟ خیبرپختونخواہ میں ری الیکشن کروائے ...
مک مکا کرنا تھا تو دھرنا کیوں ؟ خیبرپختونخواہ میں ری الیکشن کروائے جائیں:شہرام ترکئی

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواہ کے وزیرصحت شہرام ترکئی نے پاکستان تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مک مکا ہی کرنا تھا تو دھرنا کیوں دیا؟۔شہرام ترکئی کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخواہ میں الیکشن میں دھاندلی ہوئی اس لیے صوبے میں دوبارہ بلدیاتی انتخابات کروائے جائیں ۔ان کا کہنا تھا کہ اگر انہیں انصاف نہ ملا تو وہ اپنا حق حاصل کرنے کیلئے سڑکوں پر احتجاج کریں گے اور صوبائی حکومت کیلئے بہتر یہی ہوگا کہ دوبارہ انتخابات کروا دیئے جائیں ۔

مزید :

پشاور -