ریڈیو پاکستان کا پروگرام”جیوندے وسدے لوگ“ اختتام پذیر

ریڈیو پاکستان کا پروگرام”جیوندے وسدے لوگ“ اختتام پذیر

  

لاہور(فلم رپورٹر))ریڈیو پاکستان کا صوبائی نشریاتی رابطے کا پروگرام”جیوندے وسدے لوگ“ اختتام پذیر،اختتامی پروگرام میں صوبائی وزراء محمد سبطین خان،آشفہ ریاض،میاں خالد محمودا،سسٹنٹ پروفیسر آف میڈیسن پی جی ایم آئی ڈاکٹر عاصم حمید، لاہور ویسٹ منیجمنٹ کے ایم ڈی ریاض حمید چوہدری اور پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشد چیمہ،چیئرمین اونکالوجی سوسائٹی آف پاکستان کی شرکت میزبان آشر ندیم،مدثر قدیر اور نوشین نقوی تھے، صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان نے ضلع میانوالی میں کروناوبا ء کے حوالے سے کہا کہ پنجاب حکومت کی کارکردگی کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ آج ضلع میانوالی میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں۔

مزید :

کلچر -