حکومت ہمیں بھی بیروزگار ہونے سے بچائے،سنوکرکلب مالکان کی اپیل

حکومت ہمیں بھی بیروزگار ہونے سے بچائے،سنوکرکلب مالکان کی اپیل

  

لاہور (پ ر) کورونا وائرس کے سبب جس طرح پورے ملک میں لوگ اپنے کام بند ہونے سے بیروزگار ہیں اسی طرح سنوکر کلب والوں کے بھی چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں کلب مالکان نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ حکومت ایس او پیز طے کرے اور کلب کھولنے کی اجازت دے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -