سلیم ملک اور شکیل شیخ پی سی بی میں نوکری ملنے تک بولیں گے: عاقب جاوید

سلیم ملک اور شکیل شیخ پی سی بی میں نوکری ملنے تک بولیں گے: عاقب جاوید

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سابق کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ سلیم ملک ہو ں یا شکیل شیخ یہ صرف پی سی بی میں نوکری کیلئے بول رہے ہیں جب ان کو نوکری مل جائے گی تویہ چپ ہو جائیں گے۔ بوگس کلبوں کے ووٹوں سے ریجن کے صدر بننے والے کرپٹ عناصر سے کسی مثبت پہلو کی توقع بھی نہیں کرنی چاہئے، پاکستان کرکٹ کی بہتری کا حل سکول، کالج اور کمیونٹی کرکٹ ہے۔ جب تک گراس روٹ لیول پر کرکٹ کی بہتری نہیں ہوگی تو اچھے لیول کے کرکٹرز تلاش کرنا مشکل ہوگا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -