تاجر کورونا کی روک تھام کیلئے حکومت کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

تاجر کورونا کی روک تھام کیلئے حکومت کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر)قومی تاجرا تحاد پاکستان کے صدر ملک خالد محمود نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور بچاؤ کیلئے تاجر برادری حکومت کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ دو مہینے سے زائد عرصہ کاروبار مکمل بند کرکے اس موذی وائرس کے خلاف حکومتی اقدامات پر من وعن عمل کیا گیا ہے۔ طویل ترین لاک ڈاؤن نے تاجروں کی معاشی حالت ابتر کردی۔


ہے۔ حکومت موجودہ حالات میں کاروبار کرنے کیلئے تاجروں کی مشاورت سے حکمت عملی مرتب کرے۔ پورا ہفتہ دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے۔