پٹرولیم مصنوعات میں کمی حکومت کا انتہائی قابل تحسین فیصلہ ہے

پٹرولیم مصنوعات میں کمی حکومت کا انتہائی قابل تحسین فیصلہ ہے

  

لاہور(سٹی رپورٹر) تحریک انصا ف کے سینئر رہنما عادل حفیظ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں کمی حکومت کا انتہائی قابل تحسین فیصلہ ہے۔ ملک میں مخدوش معاشی حالات اور کرونا کے خوف زدہ دنوں میں پٹرولیم مصنوعات میں کمی کرکے حکومت نے عوام کو مثالی ریلیف دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے۔ دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہی نے عالمی معاشی قوتوں کو ہلا کررکھ دیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -