بدر منیر کو ویٹرنری یونیورسٹی میں ڈپٹی رجسٹرار تعینات کر دیا گیا

  بدر منیر کو ویٹرنری یونیورسٹی میں ڈپٹی رجسٹرار تعینات کر دیا گیا

  

لاہور (پ ر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسزلاہور سنڈیکیٹ کی منظوری کے بعد بدر منیر اسسٹنٹ کنڑولر امتحانات کو ڈپٹی رجسٹرار تعینات کر کے نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا بدر منیر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، وہ اسی یونیورسٹی میں مختلف عہدوں پر کام کر چکے ہیں بدر منیر کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پرسٹاف اور افسران نے مبارک باد دی امید کی جا رھی ھے کہ وہ نئی ذمہ داریاں بہتر پرفارم کریں گے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -