3پتنگ باز پکڑے گئے

3پتنگ باز پکڑے گئے

  

لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کی ہدایت پر صدر ڈویژن میں پولیس کا پتنگ بازوں اورپتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری،ایس ایچ اوسندر صفدر سجاد نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ بازی کرتے ہوئے 3پتنگ باز گرفتار کر لیے۔گرفتار ملزمان میں وقاص، خالد اور خلیل شامل ہیں۔

،ایس ایچ او سندر صفدر سجاد کا کہنا تھا کہ ملزمان کے قبضہ سے 50 پتنگیں اور کیمیکل ڈور برآمد کرکے ملزمان کے خلاف پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمات درج کرلئے گئے۔

مزید :

علاقائی -