چور گینگ کے 2 ارکان گرفتار

چور گینگ کے 2 ارکان گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس لیاقت آباد نے چوری کی وارداتوں میں ملوث بھپا چور گینگ کے 2 ملزمان گرفتار کر لیے۔ گروہ کے سرغنہ اختر عرف بھپا اوراس کے ساتھی نعیم عرف گلوکو گرفتار کر کے 08موبائل فونز،لوہے کی گریل،نقدی اور دیگر قیمتی اشیابرآمدکر کے مزید تفتیش شروع کردی۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے دوران تفتیش شہر کے مختلف علاقوں میں متعددچوری کی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -