ٹریفک حادثات میں 12افراد زخمی

ٹریفک حادثات میں 12افراد زخمی

  

فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان)جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثات میں بارہ افراد زخمی ہوگئے، بتایاگیاہے کہ حاجی کوٹ کے قریب تیزرفتار موٹرسائیکل میں کپڑا آنے سے موٹرسائیکل سوار نوجوان عارف گر کر زخمی ہوگیا، ٹرک کی سائیڈ لگنے سے نوجوان مظہر حسین زخمی،جی ٹی روڑ پر دو کاریں آپس میں ٹکراگئیں،نو افراد زخمی ہوگئے، سگیاں کے قریب گاڑی کی ٹکرسے افتخار احمد زخمی ہوگیاجس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کروادیاگیاہے۔موٹرسائیکل پھسل جانے سے موٹرسائیکل سوار نوجوان یوسف زخمی ہوگیا۔

مزید :

علاقائی -