امام کعبہ الشیخ عبداللہ الشریم کے استاد قاری یحییٰ رسول نگری اوکاڑہ میں سپردخاک

    امام کعبہ الشیخ عبداللہ الشریم کے استاد قاری یحییٰ رسول نگری اوکاڑہ میں ...

  

لاہور (خصوصی رپورٹ) بابائے قرات امام کعبہ الشیخ عبداللہ الشریم کے استاد قاری محمد یحییٰ رسول نگری کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں انکے آبائی گاؤں رسول نگر اوکاڑہ میں سپردخاک کردیا گیا۔ان کی پہلی نماز جنازہ بجے کنعان پارک ساہیوال میں ڈاکٹر محمد حماد لکھوی کی امامت میں اداکی گئی جبکہ دوسری نمازجنازہ حافظ ابتسام الہی ظہیر کی امامت میں انکے آبائی گاؤں میں ادکی گئی۔ جنازوں میں ان کے ہزاروں شاگردوں کے علاوہ جید علماء کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جس میں قاری ابراہیم میر محمدی، قاری ادریس عاصم،قاری صہیب میرمحمدی، قاری محمود الحسن بڈھیمالوی نمایاں تھے۔

قاری یحییٰ رسول نگری

مزید :

صفحہ اول -