بھارتی فوج کی کھوئی رٹہ سیکٹر میں شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ

  بھارتی فوج کی کھوئی رٹہ سیکٹر میں شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ

  

سیری(آئی این پی)بھارتی افواج نے لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے گزشتہ روز کھوئی رٹہ سیکٹر کے علاقوں منڈی گجراں،چتر جوگالپال میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔بھارتی جارحیت سے کسی قسم کا جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی توپوں کو خاموش کرادیا۔

ایل او سی فائرنگ

مزید :

صفحہ اول -