پی ٹی وی،پارلیمنٹ حملہ کیس، عمران خان کووکیل کرنے کیلئے 29 جون تک مہلت

پی ٹی وی،پارلیمنٹ حملہ کیس، عمران خان کووکیل کرنے کیلئے 29 جون تک مہلت

  

اسلام آباد(آئی این پی)انسداددہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی،پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کو وکیل کرنے کیلئے 29 جون تک مہلت دیدی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی،پارلیمنٹ حملہ کیس کی انسداددہشتگردی عدالت میں سماعت ہوئی،جونیئر وکیل نے عدالت کو بتایا کہ بابراعوان مشیروزیراعظم بن گئے،سرکاری عہدہ رکھنے کے بعدبابراعوان بطوروکیل پیش نہیں ہوسکتے،عمران خان کونیاوکیل کرنے کیلئے مہلت دی جائے،عدالت نے عمران خان کو وکیل کرنے کیلئے 29 جون تک مہلت دیدی۔

حملہ کیس

مزید :

صفحہ اول -