سپیکر اسد قیصر نے کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے کے بعد اپنے معمولات کا آغاز کردیا

    سپیکر اسد قیصر نے کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے کے بعد اپنے معمولات کا آغاز ...

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اسپیکر اسد قیصر کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے کے بعد اپنے معمولات کا آغاز کردیا۔ پیر کو اسپیکر اسد قیصر قومی اسمبلی پہنچے،قومی اسمبلی حکام نے اسپیکر سے ملاقات کی،سیکرٹری قومی اسمبلی اور دیگر افسران نے اسپیکر کو پانج جون سے قومی اسمبلی کے اجلاس کے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی،اسپیکر نے اجلاس کے انتظامات کو مزید موثر بنانے کے لیے ہدایات دی

سپیکر اسد قیصر

مزید :

صفحہ اول -