این 95 ماسک ہیلتھ کئیر ورکرزکیلئے،عوام کاٹن ماسک استعمال کر سکتے ہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا

  این 95 ماسک ہیلتھ کئیر ورکرزکیلئے،عوام کاٹن ماسک استعمال کر سکتے ہیں،ڈاکٹر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ عام لوگ رش میں سرجیکل اور میڈیکل ماسک کا استعمال کر سکتے ہیں۔ ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزانے کہاکہ عام لوگ گھر کے بنے کاٹن ماسک کا استعمال بھی کر سکتے ہیں، لیکن این 95 ماسک صرف ان فرنٹ لائن ہیلتھ کئیر ورکرز کے لئے ہیں جو آئی سی یو میں کورونا مریض کا علاج کرتے ہیں۔
کاٹن ماسک

مزید :

صفحہ اول -