این سی ای اجلاس میں کئے فیصلوں سے متعلق اسد عمر آج بریفنگ دینگے

    این سی ای اجلاس میں کئے فیصلوں سے متعلق اسد عمر آج بریفنگ دینگے

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) این سی ای اجلاس میں کئے گئے فیصلوں بارے اسد عمر (آج)منگل کو میڈیا کو تفصیلی بریفنگ دینگے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اس کے علاوہ این سی ای اجلاس میں جو فیصلے کیے گئے ہیں وہ (آج) منگل کو وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی سربراہی میں ہونے والے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس کے بعد عوام کے سامنے رکھے جائیں گے۔

اسد عمر

مزید :

صفحہ اول -