توہین عدالت،ڈی جی سوشل ویلفیئر پنجاب عائشہ سعیدکونوٹس جاری

توہین عدالت،ڈی جی سوشل ویلفیئر پنجاب عائشہ سعیدکونوٹس جاری

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پرڈی جی سوشل ویلفیئر پنجاب عائشہ سعیدکونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔جسٹس شمس محمود مرزا نے یہ نوٹس کرافٹ سپروائز نادیہ وقاص کی درخواست پر جاری کیاہے، درخواست گزار کا موقف ہے کہ وہ 2008 ء سے محکمہ میں کام کررہی ہیں،ان کی کنفرمیشن کے حوالے سے لاہورہائی کورٹ کی طرف سے جاری کئے گئے احکامات پر عمل نہیں کیاجارہا،توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

توہین عدالت

مزید :

صفحہ آخر -