بلاول کا سعودی عرب میں پارٹی رہنما عبدالکریم خان کے انتقال پر اظہار افسوس

  بلاول کا سعودی عرب میں پارٹی رہنما عبدالکریم خان کے انتقال پر اظہار افسوس

  

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سعودی عرب میں پارٹی رہنما عبدالکریم خان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے عبدالکریم خان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ عبدالکریم خان اپنی پوری زندگی پارٹی کے نظریات کے ساتھ وفادار رہے، پاکستان کے مثبت تاثر کو اجاگر کرنے کے لئے عبدالکریم خان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

بلاول

مزید :

صفحہ آخر -