ایف آئی اے لاہور کے 4 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق

  ایف آئی اے لاہور کے 4 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) ایف آئی اے لاہور کے 4 ملازمین کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔متاثرہ افسروں میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر، سب انسپکٹر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور ایک کانسٹیبل شامل ہیں۔مریضوں کو گھروں میں قرنطینہ ہونے کی ہدایت کر دی گئی جبکہ متاثرہ ملازمین سے رابطہ میں رہنے والے دیگر عملہ کو بھی ٹیسٹ کروانے کی ہدایات کی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے زونل آفس کو کچھ روز کے لئے بند کرنے کا امکان ہے۔
ایف آئی اے ملازمین

مزید :

صفحہ آخر -