سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی ایئرلائن کی5خصوصی پروازوں کولینڈکرنیکی اجازت دیدی

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی ایئرلائن کی5خصوصی پروازوں کولینڈکرنیکی ...

  

لاہور (این این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی ایئرلائن کی5خصوصی پروازوں کولینڈکرنیکی اجازت دیدی۔خصوصی پروازیں کراچی،اسلام آباد،لاہور،پشاورپاکستانیوں کولیکرپہنچیں گی۔سی ا ے اے کے ڈائریکٹرایئرٹرانسپورٹ عرفان صابرنے باضابطہ اجازت نامہ جاری کردیا۔3جون کوریاض سے200سیزائدپاکستانیوں کولیکرپروازکراچی پہنچے گی۔3جون کوریاض سے200سیزائدمسافرپشاورپہنچیں گے۔4جون کوجدہ سے200سیزائدپاکستانی اسلام آبادپہنچیں گے۔5جون کوریاض سے اڑھائی سومسافرکراچی پہنچیں گے۔9جون کوجدہ سے200سیزائدہم وطنوں کولیکرخصوصی پروازلاہورپہنچے گی۔: آنیوالے جہازوں کے عملے کوایئرپورٹ پراترنیکی اجازت نہیں ہوگی۔

سول ایوی ایشن

مزید :

صفحہ آخر -