ڈپٹی ڈائریکٹر ریجنل انفارمیشن آفس کوہاٹ کا تعزیتی اجلاس

ڈپٹی ڈائریکٹر ریجنل انفارمیشن آفس کوہاٹ کا تعزیتی اجلاس

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی ڈائریکٹر ریجنل انفارمیشن آفس کوہاٹ سرورمحمود خٹک کی زیر صدارت ایک تعزیتی اجلاس ریجنل انفارمیشن آفس کوہاٹ میں منعقد ہوا جس میں دفتر کے تمام اہلکاروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل محکمہ اطلاعات خیبر پختونخوا امد اد اللہ کی خوش دامن کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور دُعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اورغمزدہ خاندان کوصبرجمیل عطا فرمائے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -